اس حصہ میں آپ پاکستان میں "امن و آشتی" کو فروغ دینے کے لیے اقدامات اور منصوبہ جات بارے جانیں گے-یہ حصہ مختلف منصوبہ جات برائے امن اور تجریدی سرگرمیوں پر روشنی ڈالتا ہے جن کا مقصد افہام و تفہیم، رواداری اور ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔ ان اقدامات کے ذریعے ہم مختلف شعبہ ہائے زندگی بارے مثبت اور تعمیری اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے، تعمیر امن کے لیے اجتماعی عزم کی ترغیب دینے کی سعی کریں گے۔