پیغام پاکستان
 دہشت گردی کے خلاف علماء کا متفقہ فتویٰ  ہے جو حکومت پاکستان کی جانب
سے دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دیا گیا ہے۔ علمائے کرام نے متفقہ طور پر اسلام
میں دہشت گردی، خودکش حملے اور کسی کےناحق قتل کو حرام قرار دیا ہے۔

پیغام پاکستان میں
 میں واضح طور پر کہا گیا ہے کہ خودکش بم دھماکے اور معصوم لوگوں کے خلاف ہر
قسم کا تشدد اسلامی قانون کے مطابق مکمل طور پر حرام ہے۔