35 سرباز خان، جو "امیجن نیپال 2024 ایورسٹ مہم” ٹیم کا حصہ تھے، اضافی آکسیجن استعمال کیے بغیر ایورسٹ کی چوٹی پر چڑھنے والے دوسرے پاکستانی بن گئے۔ سرباز علی بغیر مصنوعی آکسیجن ماؤنٹ ایوریسٹ سر کرنے والے دوسرے پاکستانی ہیں، اس سے قبل ساجد سدپارہ یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔ سرباز علی 8 […]
سرباز علی 8 ہزار میٹر سے بلند 14 میں سے
11 چوٹیاں بغیر آکسیجن کی سپورٹ کے سر کر چکے ہیں۔سرباز علی بغیر آکسیجن 11 چوٹیاں
سر کرنے والے پہلے اور واحد پاکستانی ہیں۔ پاکستانی کوہ پیما نے مجموعی طور پر 8
ہزار میٹر سے بلند 13 چوٹیاں سر کی ہیں۔ سرباز خان نے اس چوٹی کو سر کرنے سے قبل
کے ٹو، ناگا پربت، براڈ پیک، لوہٹسے، مناسلو چوٹی، اناپورنا، ماونٹ ایوریسٹ،
گیشربرم ٹو اور داولاگیری کو سر کیا تھا۔
انہوں نے 2019 میں نیپال میں 8516 میٹر
اونچی دنیا کی چوتھی بلند ترین چوٹی سر کرتے ہوئے پہلے پاکستانی ہونے کا اعزاز
اپنے نام کیا تھا۔ ان کامیابیوں کے بعد، سیرباز خان 2022 میں 8,091 میٹر اناپورنا
پہاڑ، 8,035 میٹر گاشربرم 2 اور ایورسٹ کی چوٹی
سر کی تھی۔