"اتحاد براے امن" پاکستانی معاشرے کی مذہبی تفریق ختم كرنے، بین المذاہب ہم آہنگی، شراكت داری اور رواداری کو فروغ دینے والی کہانیوں كے بارے میں ہے۔ایسے بیانیوں کو دیكھیں جو ایک ایسے مستقبل کا وعدہ کرتے ہیں جہاں اختلافات كی مذمت نیہں بلكہ احترام كیا جاتا ہے۔ ، جہاں "ہم" اور "وہ" کی تفریق نہیں كی جاتی اور جہاں امن ہم سب کو متحد کرتا ہے۔