خوش آمدید یہ پلیٹ فارم نوجوانانِ پاکستان کی کاوشوں کو پہچاننے، سراہنے اور ابھارنے کے ساتھ ساتھ اس امر کی یقین دبانی کراتا ہے کہ پاکستان کا درخشاں مستقبل نوجوانان ملت کے ہاتھ ہے۔ پر امن پاکستان نیٹ ورک کا مقصد نوجوانان پاکستان کے افکار کو جلا بخشنا اور ان کی پوشیدہ صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ پاکستان کاتابناک مستقبل افرد ملت کے نوجوانوں میں اس عزم کے ساتھ عیاں ہے جیسے چشم ما روشن دل ماشاد