خوش آمدید مشاہدے کے مطابق یہ بات واضح ہے کہ خرافات اور اغلاط فہم انسان کی زندگی پر منفی اثرات مرتب کرتے ہیں اس سیکشن کا مقصد اغلاط فہم اور اغلاط عقائد کی پردہ پوشی کرنا ہے۔ یہاں، ہم ان غلط العام اور بے بنیاد عقائد کو چیلنج کرتے ہیں جو طویل عرصے سے بغیر کسی سوال کے مانے جاتے ہیں. اس سیکشن کا مقصد حقائق، تحقیق اور تنقیدی تجزیے کا استعمال کر کے اغلاط کو حقیقت سے الگ کرتے ہوئے حقیقت پر مبنی ریسرچ کے سفر کا آغاز کرنا ہے۔ بے بنیاد داستانوں سے لے کر جدید غلط فہمیوں تک، ہم خرافات کے پس پردہ سچائیوں سے پردہ اٹھانے کے لیے کوشاں ہیں۔ پرامن پاکستان نیٹ ورک کا مشن آپ کو ایسی معلومات فراہم کرنا ہے جو حقائق پر مبنی ہو۔