اسرار کاکڑ: فخرِ پاکستان، فخرِ بلوچستان تعارف بلوچستان کے قلعہ عبداللہ نامی ایک چھوٹے سے گاؤں میں پیدا ہونے والے اسرار کاکڑ نے دنیا کی معروف ترین یونیورسٹی، آکسفورڈ ، کے صدر منتخب ہو کر ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یہ کہانی ان کے عزم و استقامت کی داستان ہے جو نہ صرف ان […]